سپورٹس

بریکنگ نیوز شائقین کرکٹ کا من پسند سکواڈ تیار کونسے کھلاڑی کو شامل کرلیا گیا جانئے

بریکنگ نیوز شائقین کرکٹ کا من پسند سکواڈ تیار کونسے نئے کھلاڑی کو شامل کردیا گیا جانئیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وڑلڈ کپ سکواڈ میں ایک اور تبدیلی کردی گئی تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود کی انجری کے باعث ان کے جگہہ شعیب ملک کو وڑلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا یاد رہے وڑلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کے بعد شائقین کرکٹ ناخوش دکھائی دے رہے تھے

وزیراعظم نے بھی چئیرمین پی سی بی کو سکواڈ پر نظرثانی کا کہا تھا جس پر ایکشن لیتے ہوئے گزشتہ روز حسنین، اعظم خان، خوشدل شاہ کے جگہ، حیدر علی سرفراز احمد اور فخر زمان کو شامل کردیا گیا تھا
شعیب ملک کے شمولیت کے بعد وڑلڈ ٹی ٹونئٹی کیلئے قومی سکواڈ یہ ہے۔
کپتان بابر اعظم
نائب کپتان شاداب خان

آصف علی،
حیدر علی،
فخر زمان ،
شعیب ملک
محمد رضوان،
سرفراز احمد،
عماد وسیم،
محمد حفیظ،
محمد نواز،
حارث رؤف،
حسن علی،
محمد وسیم
اور شاہین شاہ آفریدی

جبکہ خوشدل شاہ، شاہنواز دہانی اور عثمان قادر کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔

رپورٹ رضوان احمد

ٹویٹر

@real_kumrati

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں