سپورٹس

پاکستان کی فتح سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز انڈیا کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا پاکستان کے طرف سے شاہین شاہ آفریدی مین آف د میچ قرار پائے

پاکستان کی فتح کےساتھ ہی پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے بھارتیوں سے پرانے بدلے چکادئیے کوئی طنز کے تیر چلاتا رہا تو کوئی بھارتیوں حوصلہ دیتا رہا

محمد عرفان نامی صارف نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی 26 فروری 2019 والی پریس کانفرس کے تصاویر ایڈیٹ کرکہ لکھا ہم ہم تمہیں سرپرائز دیں گے

حذیفہ علی امین نے تو حد کردی ہزار روپے کے نوٹ پر بابراعظم کی تصویر چھاپ دی

وہیں ابومحمد نامی صارف بھارتی ایموشنل صارف کو دلاسہ دیتے ہوئے انہی مشورہ دے رہے ہیں کہ گیم کو گیم کی طرح لو

جبلی ویوز کے سرپرست ایڈیٹر جناب حبیب الرحمان خان کہاں پیچھے رہنے والے تھے

فیس بک پیج لفظوں کی دنیا نے انڈین ٹیم لفظوں کی گولہ باری کردی

باقی میمز مضمون کی طوالت کی وجہ سے نہیں نقل کرسکا معذرت

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں