تازہ ترین

خضدار معدنی ذخائر صوبائی حکومت کا اہم معاہدہ

‏خوشخبری

بلوچستان کے ضلع خضدار کے مقام پر 7 ہزار ایکڑ پر 69 ملین ٹن معدنی ذخائر ہیں۔

جن میں سیسہ اور جست شامل ہیں۔

اشتہارات


Qries

جبکہ ڈرلنگ کے دوران استعمال ہونیوالا تیل بھی موجود ہے۔ حکومت بلوچستان نے 2 کمپنیوں بولان مائننگ انٹرپرائزز اور پاکستان پٹرولیم لمیٹیڈ سے30 سال کا معاہدہ کیاہے جسکے ‏مطابق دونوں کمپنیاں ملکر جنوری 2022 سے کھدائی شروع کریں گی۔ 3 سال کے اس پراسس کے بعد دھاتیں نکالنے کا کام شروع ہوگا۔

معاہدے کے مطابق خضدار ہی میں پراسینسگ پلانٹ لگایا جائے گا۔ جہاں ان دھاتوں کو پراسس کرکے برآمد کیا جائے گا۔ زرمبادلہ 50 فیصد صوبائی جبکہ 50 فیصد کمپنیاں لیں گی۔

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant
Follow on twitter
www.twitter.com/truejournalizm
MSc Mass Communication
True Journalizm

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

اپنے خیالات کا اظہار کریں