تازہ ترین

رواں سال کا آخری سورج گرہن کل ہوگا اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

اشتہارات


Qries

سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل ،انٹارکٹیکا بحیرہ ہند کے اکثر علاقوں میں بھی یہ سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

سال 2021 میں اس سے قبل ایک سورج اور 2 چاند گرہن ہوچکے ہیں جن میں سے کوئی بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دیا۔

سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوا تھا۔ جب کہ سال کا آخری چاند گرہن 19 نومبر کو ہوا تھا۔

یاد رہے یہ سورج گرہن بھی دیگر گرہنوں کے طرح پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں