اہم قومی خبریںتازہ ترین

ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز کے اہم پروجیکٹ کو ختم کردیا|جبلی ویوز

اسلام آباد:17 جولائی ضمنی الیکشن پر اثرانداز ہونے کا منصوبہ ناکام الیکشن کمیشن نے 17 جولائی تک روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا


وزیراعلی پنجاب کے روشن گھرانا پروگرام پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ:
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کی سماعت


حمزہ شہباز کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جواب جمع
وزیر اعلی پنجاب کے وکیل خالد اسحاق پیش،


جس پروگرام کا اعلان ہوا اس کا تعلق صرف ان حلقوں سے نہیں، وکیل حمزہ شہباز


پنجاب کے 90 لاکھ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں گے، وکیل حمزہ شہباز


ہم نے آپ کو سن لیا، چیف الیکشن کمشن


الیکشن کمیشن کو آرمی، رینجرز اور پولیس کی

معاونت حاصل ہے، چیف الیکشن کمشنر


20 حلقوں کے ضمنی انتخابات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، چیف الیکشن کمشنر


ان نتائج کا براہ راست صوبائی حکومت سے تعلق ہے، چیف الیکشن کمشنر


الیکشن کمیشن نے 17 جولائی تک روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا


ضمنی الیکشن کے بعد بےشک یہ پروگرام شروع کر دیا جائے، الیکشن کمیشن


ایک سو یونٹ کے حوالے سے اعلان تو بجٹ میں جاری ہوچکا، وکیل وزیر اعلی پنجاب


ہمارا مقصد ووٹ کو اپنی طرف راغب کرنا نہیں، وکیل وزیر اعلی پنجاب


اس اعلان سے پورے پنجاب کو فائدہ ہو گا، وکیل وزیر اعلی پنجاب


مخصوص حلقے کے لئے اعلان، متعلقہ ووٹر کو راغب کریں تو خلاف ورزی ہوگی،وکیل


بجٹ میں اعلان تھا تو پھر پریس کانفرنس کی ضرورت کیوں پڑی، چیف الیکشن کمشنر

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں