تازہ ترین

پرویز الہی کے آتے ہی بڑے فیصلے

پرویز الہی کے کچھ آتے ہی فیصلے
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گے

پنجاب اسمبلی کا مین آف دی میچ راجا بشارت کو وزیر قانون کا قلمدان سونپ دیا

پی ٹی آئی کا ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو ہٹانے اور عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا فیصلہ

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

نئے وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا دوسرا حکم ۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم جواں بخت وزیر خزانہ لگانے کا فیصلہ۔

عمران خان اور پرویز الہی کا کل تک کابینہ فائنل کرنے کا بھی فیصلہ

پرویز الہی کا پاکستان تحریک انصاف کے گھروں پر چھاپے مارنے والے تمام پولیس افسران کے خلاف انکویری کا حکم۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

علاوہ ازیں صحٹ سہولت پروگرام، احساس لنگرخانے، پناگاہیں بحال کرنے کا فیصلہ

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں