پوسٹ مارٹم

پنجاب پولیس کی غلیظ حرکات انسانیت شرماگئی

پنجاب پولیس کی غلیظ حرکات انسانیت شرماگئی پولیس والوں نے سب کے سامنے مجھے ننگا کیا روتے ہوئے لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کے جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا سوشل میڈیا صارفین شدید غم وغصے میں ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پنجاب پولیس کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے ویڈیو دیکھیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid032DvE8tDsyUDNbrNnPLSLWMMXNUsDpPuBWLUmdn4K7heoxfssGTYX2AtnvzMrFDaVl&id=100081574176195&mibextid=Nif5oz

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں