اہم قومی خبریںتازہ ترین

خواتین پر تشدد پختون خواہ پولیس نے ایکشن لے لیا

خواتین کی تذلیل ناقابل برداشت چارسدہ میں خواتین پر تشدد پختون خواہ پولیس نے بڑا ایکشن لے لیا تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے نکلواتے وقت خواتین پر تشدد کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو پختونخوا پولیس نے معطل کرکہ محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے پختون خواہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو پر ایکشن
خواتین کی تذلیل کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی
چارسدہ :-گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابڑہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کیلئے آنے والی خواتین پر پولیس کے تشدد ملوث دونوں پولیس اہلکار آیاز اور محمد زادہ کو فوری طور پر معطل کر کے محکمانہ کاروائی کا آغاز کیا گیا۔

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں