سپورٹس

گال ٹیسٹ پاکستان کی پوزیشن مضبوط

گال ٹیسٹ پاکستان کی پوزیشن مستحکم سعود شکیل نے اپنے چھٹے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری سکور کرلی تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل جب شروع ہوا تو پاکستان کے 221 پر پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے جبکہ 91 رنز کا خسارہ رہ گیا تھا 460 رنز کی پاکستانی اننگ کے اختتام پر پاکستان کو 149 کی برتری حاصل ہوئی جہاں سعود شکیل نے 208 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جب کہ سلمان علی آغا نے 83 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی یہاں نسیم شاہ کا ذکر نہ کرنا زیادتی ہوگی انہوں نے سعود شکیل کے ساتھ 94 رنز کی شراکت داری کی انہوں نے 78 گیندوں پر چھ رنز سکور کیے ان کے کریز پر ٹکنے کی وجہ سے پاکستان بڑے سکور تک پہنچنے میں کامیاب ہوا دن کے اختتام سری لنکا نے 14 سکور کئے ہیں اور ان کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا پاکستان کو اب بھی 135 رنز کی برتری حاصل ہے

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

اپنے خیالات کا اظہار کریں