بریکنگ نیوز: ایک محب وطن پاکستانی کا زبردست اقدام

‏ایک محب وطن پاکستانی کی کوشش ڈاکٹر بابر اعجاز نے چین کی زرعی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی اور وہیں شین ڈوگ کمپنی میں سالوں سے کام کررہے ہیں.

انکی کمپنی مونگ پھلی کی کاشت کو جدید ریمبو ٹیکنالوجی کے تحت ممکن بنارہی ہے. جسکی وجہ سے مونگ پھلی کے تیل کی مانگ کو پورا کیا جا رہا ہے

‏یہ تیل متعدد دوائیوں اور روزمرہ ضروریات میں استعمال ہوتاہے. ڈاکٹر پرویز کے مطابق پاکستان اپنے استعمال کا 90 فیصد ایڈیبل آئل درآمد کرتا ہے جس پر اربوں ڈالر خرچ آتا ہے.

ایسے میں انکی کمپنی پاکستان میں ایک ریسرچ لیب بنانیکی کوشش میں ہے کیونکہ یہاں مونگ پھلی کی کاشت کیلئے وسیع

‏اور موزوں رقبہ موجودہے.

مونگ پھلی کی جدید ٹیکنالوجی کے تحت کاشت سے پیداوار میں اضافہ ہوگا.

جسکی وجہ سے 🇵🇰 اپنی ضرورت کا ایڈیبل آئل پیدا کرنیکی پوزیشن میں آجاے گا اور قیمتی سرماے کی بھی بچت ہوگی. ریسرچ لیب سی پیک منصوبے کے تحت لگائی جائے گی.اللہ کرے

ڈاکٹر اعجاز کی محنت رنگ لائے.

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: