سیاحوں کیلئے خوشخبری
سیاحوں کے مزے
حکومت ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے نجی شعبے کی مدد سے ائیر سفاری سروس چلانے کی پلاننگ کررہی ہے.
ایوی ایشن پالیسی 2019 کے تحت کوئی بھی نجی فضائی کمپنی 60 دن کے اندر لائسنس حاصل کرسکے گی جسکی مدت 5 سال تک ہوگی.
سفاری سروس سیاحتی مقامات جن میں گوادر, موہنجوداڑو ، شمالی علاقوں سمیت گوادر کے درمیان براہ راست چلائی جائے گی.
کمپنیوں سے فضائی, لینڈنگ اور رہائش کی مد میں کوئی چارجز وصول نہیں کئے جائیں گے. جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی بھی مکمل تعاون کرے گی.
اس سے پہلے سفاری سروس قومی ائیر لائن چلارہی ہے جو اسلام آباد سے ہفتہ وار فلائیٹ چلاتی ہے.
25000 ون وے کراے کی حامل یہ سروس کے 2, نانگا پربت سے ہوتی ہوئی جھیل سیف الملوک کا نظارہ بھی کرواتی ہے….!!
امید ہے نجی سیکٹر کے آنے سے سیاحوں کی تعداد بھی بڑھے گی اور مقابلے کا رجحان بھی قائم ہوگا.
- پشاور افسوس ناک واقعے پر عمران خان کا ردعمل آگیا - January 30, 2023
- حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا - January 25, 2023
- میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں شکست کھائی تو ایٹمی جنگ ہو گی۔ - January 22, 2023