خیبر پختون خواہ میں تین نئے ڈیموں کی منظوری یہ ڈیم کہاں ہوں گے اور کتنے علاقے کو سیراب کریں گے؟؟

‏3 نئے ڈیمز کی منظوریخیبر پختون خواہ حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں 3 نئے ڈیمز کی تعمیر کی منظوری دیدی ہے.

تینوں سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 9 ہزار ایکڑ بنجر رقبہ سیراب ہوکر قابل کاشت بن جاے گا.

ٹانک ذیم ڈیم ڈیرہ اسماعیل خان میں 70 ہزار ایکڑ جبکہ ‏ذیم ڈیم 17 ہزار ایکڑ اراضی سیراب کرے گا.

درابان ذیم ڈیم ضلع ٹانک میں 15 ہزار 300 ایکڑ کو قابل کاشت بناے گا.

ٹانک ذیم ڈیم سے 25.5 میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی جو 40 ہزار گھروں کے لئے کافی ہوگی.

ان دونوں اضلاع میں 20 لاکھ ایکڑ اراضی ایسی ہے جسے پانی دیکر قابل کاشت بنایا جاسکتا ہے.

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: