پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ عوام سیخ پاء

حکومت نے پیٹرول پانچ روپے کے بجائے گیارہ روپے مہنگا کردیا
عوام۔غم وغصے میں
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پانچ روپے پیٹرول مہنگا کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی تھی

وزارت خزانہ نے پانچ روپے کے بجائے گیارہ روپے اضافہ کردیا یاد رہے ایک ماہ پہلے بھی ایک روپیہ مہنگا کرنے کی سمری پہ پانچ روپے پیٹرول مہنگا کردیا گیا تھا


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا وفاقی وزرا دفاع کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ان کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے اور ڈالر کے اونچی اڑان کی وجہ سے قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں اور بعض وزراء سابق حکومتوں پر ملبہ ڈال رہے ہیں

وہیں عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے سوشل میڈیا صارفین نے حکومت کا ظالمانہ اقدام قرار دے رہے ہیں

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پیٹرول 138 روپے فی لیٹر دستیاب ہے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: