وڑلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ٹونٹی وڑلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
میچ جب شروع ہوا تو ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
میچ کے تیسرے اور کی پانچویں گیند پر آندرے فلیچر حسن علی کا شکار بنے اس کے یکے بعد دیگرے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی یونیورس بوس کرس گیل بھی کچھ نہ کرسکے انہوں نے تیس گیندیں کھیل کر محض بیس رنز سکور کئے اور حارث رؤف کا نشانہ بنے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اورز میں 130 رنز ہی بناسکی پاکستان کے جانب سے شاہین، حسن علی، حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جب کہ ایک وکٹ عماد وسیم کے حصے میں آئی
جواب میں پاکستان ٹیم نے پراعتماد آغاز کیا بابر اور رضوان نے 36 رنز کی پارٹنر شپ اس وقت ٹوٹی جب رضوان رامپال کے گیند پر کلین بولڈ ہوئے تاہم فخر اور بابر نے میچ کو سنبھالا دیا اور سکور کو آگے بڑھاتے رہے.

بابر اعظم ففٹی بنانے کے بعد آوٹ ہوئے اور اس کے بعد حفیظ بھی بغیر کسی رنز بنائے چلتے بنے شعیب ملک نے 14 رنز کی اننگ کھیلی اور ناٹ اؤٹ رہے جب کہ فخر 46 پر ناٹ اوٹ رہے
فخر کے اننگ میں دو بلند وبالا چھکے شامل تھے
یوں پاکستان نے محض پندرہ اعشاریہ تین اورز میں میچ سات وکٹوں سے جیت لیا

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: