بریکنگ نیوز سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت کا ایک اور اہم قدم
میگا خوشخبریاںحکومت سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے سلسلے کو مزید بڑھاتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ رواں سال دسمبر میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کریگی.
گلگت بلتستان کے برف پوش مقامات پر ہونیوالے ان مقابلوں میں آئس ہاکی,آئس فٹبال, سنوبورڈنگ سمیت متعدد کیٹیگریزشامل ہیں.
کینیڈا اور جرمنی کے ایتھلیٹ پہلے ہی آنیکی حامی بھر چکے ہیں.رومانیہ کے مشہور سنگر ایڈرن سنا المعروف ایکسنٹ نے بھی محفوظ پاکستان مہم کو فروغ دینے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے.
وہ وادی ہنزہ میں چند دن گزاریں گے.ایک مشہور برطانوی مہم جو تنظیم نے 2001 کے بعد پھر سے پاکستان
کے سیاحتی ٹوورز کا اعلان کیا ہے. 2022 سے شروع ہونیوالی آفر 13 دن پر مشتمل ہوگی جسکا فی کس خرچ 2299 پاونڈز رکھا گیا ہے.
براوشر کے مطابق وادی ہنزہ, خنجراب پاس, نیشنل پارک سمیت متعدد سیاحتی مقامات کی سیر شامل ہے
- حکومت عمران خان دور کا اہم منصوبہ بحال کرنے پر مجبور - February 26, 2023
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022