نیو بالاکوٹ سٹی صوبائی حکومت نے اہم ہدایات جاری کردیں
پختون خواہ حکومت نے 20 ارب روپے کی لاگت سے نیو بالاکوٹ سٹی بسانے کی پلاننگ مکمل کرلی ہے. شہر کو جدید سیاحتی سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا. وفاقی حکومت نے نیسپاک کو ماسٹر پلان تیار کرنیکی ہدایت کردی ہے…..!!
یہ شہر خیبر پختون خواہ حکومت کے طرف سے سیاحت کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت مکمل کیا جائے گا
حکومت کے پی کے سیاحت کے فروغ کیلئے انتہائی سنجیدہ نظر آرہی حال ہی میں خیبر پختوں خواہ کے چار شہروں کو جدید سیاحتی شہر بنانے کی منظوری دے چکی ہے اس منصوبے کو بھی انہیں کاوشوں کی کڑی بتائی جارہی ہے
Latest posts by True Journalizm (see all)
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022