ڈالر کی اونچی اڑان کے خلاف نادرا میدان میں آگیا
ڈالر کی اسمگلنگ روکنےکیلئے نادرا نےنظام نافذ کردیا.نادرہ نے ملک بھر کے منی ایکسچینج سینٹرز کے لئے بنایا گیا بائیو میٹرک سسٹم فعال کردیا ہے.
500
ڈالرز سے اوپر کی تبدیلی/خریداری کیلئے بائیو میٹرک لازمی ہوگی. منی ایکسچینج ایسوسی ایشن نے سسٹم میں نقائص کا حوالہ دیتے ہوئے نادرا سے دی گئی 22 اکتوبر کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع مانگی تھی.
نادرہ نے درخواست مسترد کرتےہوئے سسٹم فعال کردیا ہے. اس سے ڈالرز کی اسکریننگ ممکن ہوسکے گی.
حالیہ کچھ عرصے میں روزانہ کی بنیاد پر 10 ملین ڈالر افغانستان اسمگل ہورہا تھا جسکی وجہ سے پاکستان میں قلت پیدا ہوگئی تھی.
Latest posts by True Journalizm (see all)
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022