پاک بھارت ٹاکر پلینگ الیون کیا ہوگی؟؟؟

پاک بھارت ٹاکر اب چند گھنٹوں کے دوری پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا آغاز آج پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے ہوگا دونو کپتانوں کا ماننا ہے کہ یہ میچ اعصاب کی جنگ ہے لیکن ہم اسے عام میچ کے طرح کھیلنے کی کوشش کریں گے.

وڑلڈ کپ کی تاریخ میں پاک بھارت ٹاکرے میں ہمیشہ قسمت بھارت کرکٹ ٹیم پر مہربان رہی ہے تاہم اس بار بھارتی کرکٹ ماہرین بھی سخت مقابلے کی توقع ظاہر کررہے ہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم تو پہلے ہی فتح کا دعویٰ کرچکے ہیں اب دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے اس کیلئے ہمیں شام تک کا انتظار کرنا ہوگا.

پاک بھارت میچ کیلئے ممکنہ پلینگ الیون

بابر اعظم

رضوانفخرزمان

محمد حفیظ/حیدرعلی

آصف علی

شعیب ملک

شاداب خان

عماد وسیم

حسن علی

حارث رؤف

شاہین آفریدی

ٹیم پاکستان کیلئے ہم دعاگو ہیں کہ وہ اپنا اچھا کھیل پیش کریں

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے سٹارٹ ہوگا

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: