وقت بدل دیا حالات بدل دئیے جذبات بدل دئیے وائرل مین مؤمن ثاقب ایک بار پھر وائرل آئی سی سی ویڈیو شئیر کردی
وقت بدل دیا حالات بدل دئیے جذبات بدل دئیے مؤمن ثاقب ایک بار پھر وائرل آئی سی سی نے ویڈیو شئیر کردی
اشتہارات
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے انڈیا کو تاریخی شکست دی جس کے بعد دونوں ملکوں کے سوشل میڈیا صارفین اور عوام نے خوب انجوائے کیا اور میمز بنائیں اس دوڑ میں پاکستانی اور بھارتی سابقہ کھلاڑی، سلیبریٹیز بھی شامل ہیں
سن 2019 میں پاک بھارت میچ میں ہارنے کے بعد اپنے جذباتی ویڈیو وائرل ہونے سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے مؤمن ثاقب کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جو آئی سی سی نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شئیر کردی
دوسری ویڈیو کے بعد مؤمن ثاقب بھارتی شائقین کے ساتھ طنز و مزاح کرتے رہے
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023