بریسٹ کینسر کا علاج اب پاکستان میں
پاکستان میں بریسٹ کینسر کا علاج اب ممکن ہوجائے گا.
پاکستان میں سالانہ 40 ہزار خواتین بریسٹ کینسر کا شکار ہوکر
اشتہارات
وفات پاجاتی ہیں.
اس مرض کی آگاہی مہم صدر پاکستان کی اہلیہ پنک ربن کے بینر تلے چلا رہی ہیں.
اس سلسلے میں چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور میں پنک ربن کے نام سے بریسٹ کینسر
کے لئے مخصوص ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا ہے. جس کی تکمیل سے یقیناً اس مرض کی روک تھام ممکن بنانے میں مدد ملے گی.
اچھا اقدام ہے اللہ کرے کامیاب ہو
Latest posts by True Journalizm (see all)
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022