ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی


تفصیلات کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی سامنے آئی ہے انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 170 روپے دس پیسے کی سطح پر پہنچ گئی اس سے قبل گزشتہ ہفتے ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 175 روپے 85 پیسے کے سطح تک پہنچا تھا

اشتہارات


Qries

تاہم اس ہفتے روپے کے قدر میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی آج کاروبار کے شروع میں ڈالر 171 روپے 45 پیسے کے سطح پر تھا۔


شروع میں گیارہ پیسے کے اضافے کے ساتھ 171 روپے 56 پیسے کے سطح تک چلاگیا لیکن فورا ہی روپے نے پوزیشن سنبھالا اور ایک ہی جھٹکے میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کی کمی ہوگئی ماہرین کے مطابق روپے کے قدر میں مزید اضافے کا امکان موجود ہے

Jabbli Views
فالو کریں

Jabbli Views

جبلی ویوز ایک میگزین ویب سائٹ ہے، یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مضمون نگاری اور کالم نگاری کو فروغ دینا اور اس شعبے سے منسلک ہونے والے نئے چہروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے،تاکہ وہ اپنے ہنر کو نکھار سکیں اور اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: