خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا زچہ بچہ ہسپتال. وزیراعلی محمود خان نے سنگ بنیاد رکھ لیا

‏خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صوابی میں صوبے کے سب سے بڑے زچہ و بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے. 43

اشتہارات


Qries

کنال اراضی پر محیط یہ سینٹر 250 بیڈز پر مشتمل ہوگا. 2 سال میں مکمل ہونیوالے اس ہسپتال پر 3 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے ‏گی. صوبے بھر میں مزید 3 ایسے ہسپتال بنانے کی منصوبہ بندی جاری ہے جبکہ پنجاب میں 7 ہسپتال زیر تعمیر ہیں.

زچہ و بچہ ہسپتالوں کی تعمیر حکومت کی بہت اچھی کوشش ہے کیونکہ پاکستان میں ہرسال 50 سے 55 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں. جن میں سے 9 ہزار سے زائد کی مائیں پیچیدگی کے باعث جاں بحق ہو ‏جاتی ہیں. ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک لاکھ بچوں کی پیدائش پر ماں کی وفات کی تعداد 186 ہے. جسے حکومت مناسب سہولیات کی فراہمی سے 100 سے کم پر لانیکی کوشش میں ہے. 2006 میں یہ شرح فی لاکھ 286 تھی جو وقت کیساتھ بہتر ہورہی ہے.

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: