وڑلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل پانچویں فتح اور ٹاپ سکورر بننے پر کرک انفو نے بابر اعظم کی خوب تعریفیں کی مکمل تفصیل جاننے کیلئے کلک کریں
بابراعظم ناشتہ، دن کا کھانہ اور رات کا کھانے میں رنز کھاتے ہیں کرک انفو
اشتہارات
گزشتہ روز پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے اپنے پانچوں گروپ میچز کا اختتام کردیا پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اور کے اختتام پر 189 رنز بنائے جس میں شعیب ملک کے چھ چھکوں اور ایک چوکے کے مدد سے صرف 18 بالوں پر 54 رنز اور کپتان بابراعظم نے ناقابل شکست 66 رنز شامل تھے
جواب میں حریف ٹیم مقررہ بیس اوروں کے اختتام تک 117 رنز ہی بناسکی اور اس دوران انہوں نے چھ وکٹیں بھی گنوائیں تھیں
پاکستانی کپتان بابراعظم اس ٹی ٹونٹی وڑلڈ کپ میں چار 50+ سکور کرچکے ہیں اور اس وڑلڈ کپ کے لیڈنگ سکورر بھی ہیں کرک انفو نے ان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ
” بابراعظم اس سال ناشتے، دن اور رات کے کھانے میں رنز کھاتے ہیں “
ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنی والی ٹیم پاکستان اس وڑلڈ کپ کی مضبوط امیدوار ہے دعاء ہے کہ گرین شرٹس سبزہلالی پرچم کو دنیا میں بلند کریں
پاکستان زندہ آباد
اشتہارات
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023
- آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان - January 24, 2023