پاکستان بمقابلہ آسٹرلیا دوسرا سیمی فائینل آج کھیلا جائے گا
پاکستان بمقابلہ آسٹرلیا میچ آج کھیلا جائے گا
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائینل آج دبئی انٹرنشنل سٹیڈیم دبئی میں شام سات بجے کھیلا جائے گا
اشتہارات
پاکستان نے گروپ بی سے بغیر کوئی میچ ہارے سیمی فائنل کولیفائی کیا ہے جبکہ آسٹرلیا نے پانچ میں سے چار گروپ میچز جیتنے کے بعد گروپ اے کے دوسرے نمبر تک پہنچا ہے جہاں ان کا مقابلہ شاہین کریں گے
کرکٹ کے پنڈت اس میچ میں پاکستان کا پلڑا بھاری قرار دے رہے ہیں
میچ سے قبل پریکٹیس میں شعیب ملک اور محمد رضوان نے طبعیت کی خرابی کے وجہ سے شرکت نہیں کی تاہم ان کی طبعیت اب ٹھیک ہے وہ مکمل طور پر آج کے میچ کیلئے دستیاب ہیں ان کے عدم موجودگی میں سرفراز اور حیدرعلی کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا تھا
باقی پلئینگ الیون میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا
دعا ہے کہ گرین شرٹس اس بار دبئی کے میدان میں سبز ہلالی پرچم کو سربلند رکھیں
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023