ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) میں صحت سہولت پروگرام کا آغاز
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کے مطابق آج جنوبی اضلاع میں صحت انصاف کارڈز کی فراہمی سے 100 فیصد آبادی کو علاج معالجے کی مفت سہولت دینے کا عمل مکمل ہوجاے گا.
جس سے پختون خواہ دنیا کا پہلا صوبہ بن جاے گا جسکی تمام
آبادی کو مفت علاج کی سہولت حاصل ہوگی.
اشتہارات
یاد رہے خیبر پختون خواہ حکومت نے سب سے پہلے صحت سہولت پروگرام متعارف کروایا تھا جس میں تقریبا نصف آبادی کو مفت علاج کی سہولت دی گئی تھی تاہم وزیراعلی محمود خان نے صحت سہولت پروگرام میں وسعت دے کر خیبر پختون خواہ کے 100% آبادی کو یہ سہولت دینے کا نہ صرف اعلان کیا بلکہ ضم شدہ علاقوں کے سوا پورے خیبر پختون خواہ کے عوام کو یہ سہولت دی تھی
اس پروگرام میں ضم شد علاقہ جات (باجوڑ، وزیرستان، کرم، )یعنی سابقہ فاٹا کے تمام علاقے شامل کئے جاریے
اس سے خیبر پختون خواہ مکمل آبادی کو صحت سہولت پروگرام دینے والا پہلا صوبہ بن جائے گا
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023