محمد رضوان کیلئے اب تک سال 2021 کیسا رہا؟؟؟
محمد رضوان کے 2021 میں ریکارڈز
کلینڈر ایئر میں 1676سب سے زیادہ
اشتہارات
ٹی ٹونٹی رنز
انٹرنیشنل T20
میں پہلا کھلاڑی جس نے 1000 رنز کا سنگ میل عبور کیا.
بابراعظم کے ساتھ 932
اوپننگ رنزکیساتھ 🇵🇰 کی سب سے کامیاب جبکہ دنیا کی چھٹی بہترین اوپننگ جوڑی
اوپننگ پرسب سے زیادہ 5 سینچری شراکتیں جس میں 197 رنز کی شراکت شامل ہےجو 🇵🇰 کے لئے کسی بھی وکٹ کی سب سے بڑی جبکہ عالمی سطح پر پہلی وکٹ پر چوتھی بڑی شراکت ہے.
31 اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے جو بابر اعظم کی 26 اننگز کے بعد بطور 🇵🇰 دوسرے جبکہ بین الاقوامی سطح پر چھٹے تیز ترین رنز ہیں.
ایک سال میں 11 پلس 50 اسکورز سب سے زیادہ 88 چوکے 37 چھکے
ڈیبیو ورلڈ کپ میں 283 رنز جو بابر اعظم کے 306 رنز کے بعد دوسرے زیادہ رنز ہیں
بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی 20 میچز اعدادوشمار کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں.
باقی آپ بتا سکتے ہیں…..!!!
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022