چینی کی قیمت میں بڑی کمی فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا
چینی کی قیمت میں 43 روپے کمی فواد چوہدری کا دعوی
اشتہارات
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری فواد حسین کے مطابق پورے ملک میں عمران خان کے ایکشن لینے کی وجہ سے چینی کی قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوگئی ہے لیکن میڈیا یہ خبر نہیں بتارہا
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا.
“چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں ترتالیس روپے تک کمی آگئ ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے دراصل ہمارا میڈیا چوبیس گھنٹے صرف سازشوں اور غیر مستحکم ہونے کی نوید پر ہی چلتا ہے، منفی
کا فیک نیوز کے ساتھ ربط ملک کیلئے انتہائ خطرناک ہے اسی لئے نئے قوانین ضروری ہیں”۔
یاد رہے حکومتی ترجمان شہباز گل، ملیحہ حاشمی، جمیل فاروقی بھی اس قسم کے ٹویٹس کر چکے ہیں
اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023