کرکٹ کے میدانوں سے آئی خوشخبری پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی مکمل تفصیلات کیلئے کلک کریں

بریکنگ نیوز
پاکستان کو آئی سی سی چمپئین ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی

اشتہارات


Qries


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی گورننگ بورڈ کا اجلاس آج دبئی میں منعقد ہوا جہاں 2024 سے 2031 تک کے آئی سی سی ایونٹس کے متعلق مشاورت اور اہم فیصلے کئے گئے

جس میں ان وڑلڈ ایونٹس کی میزبانی کے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا
چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں پاکستانیوں ،اور کرکٹ فینز کیلئے بہت ہی اچھی خبر ہے

چئیرمین پی سی بی کا ٹویٹ

آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹونٹی وڑلڈکپ کے ویسٹ انڈیز اور امریکہ میزبان بنیں گے 2025 کی چمپئین ٹرافی پاکستان میں کھیلی جائے گی
جبکہ سری لنکا اور ہندوستان کے مشترکہ میزبانی میں ٹی ٹونٹی وڑلڈکپ 2026 کھیلا جائے گا
2027 کے عالمی کپ کے مقابلے زمباوے، ساؤتھ افریقہ، اور نمیبیا میں منعقد ہوں گے 2028 کا ٹی ٹونٹی وڑلڈکپ ایک بار پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میزبانی میں منعقد ہوں گے 2029 کی چمپئین ٹرافی بھارت میں منعقد کی جائے گی 2030 کا ٹی ٹونٹی وڑلڈکپ آئیر لینڈ ، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ ہوسٹ کریں گے جبکہ 2031 کا وڑلڈکپ بھارت اور بنگلہ دیش کے میزبانی میں منعقد کیا جائیگا

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

One thought on “کرکٹ کے میدانوں سے آئی خوشخبری پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی مکمل تفصیلات کیلئے کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: