بھارتی فوج نے درندگی کی انتہاء کردی
بھارتی فوج نے درندگی کی انتہاء کردی
سری نگر: بچی کے سامنے اس کے والد الطاف بھٹ کو گولیوں سے ۔
چھلنی کردیا سوال کرنے پر منہ پھاڑ کر ہنسنے لگے۔
اشتہارات
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کشمیری بچی رو رو کر منظر نامے کی عکاسی کررہی ہے بچی کے مطابق اس کے چھوٹے بھائی کو اس بارے میں علم نہیں وہ اس کا سامنا کیسے کرے گی والدہ کا سامنا کیسے کرے گی ستم دیکھئے کہ ظلم کے بعد بھارتی فورسز نے لاشیں حوالہ کرنے سے انکار کردیا
جس کے بعد دھرنا دینے والے مظاہرین پر بھی مظالم کئے گئے
۔
یاد رہے گزشتہ ساڑھےسات دھائیوں سے بھارتی قابض فورسز کے جانب سے لاکھوں کشمیری شہید کئے جا چکے ہیں تاہم اس سلسلے میں گزشتہ اڑھائی برسوں میں تیزی آئی ہے مگر دنیا اب تک مفادات کے پیچھے چھپ کر بھارت کو درگزر کررہی ہے۔
ویڈیو دیکھیں
- چھکوں کی بارش سکور کا سیلاب - February 5, 2023
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023