پاکستان نے آئی ایم ایف کی کونسی شرائط تسلیم کیں جانیں
آئی ایم ایف کا کلہاڑا پاکستان بیچارا
ایک ارب ڈالر قرض کی خاطر حکومت نے 4 کڑی شرائط مان لیں
اشتہارات
.
- 356 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگائے جائیں گے.
- پٹرولیم لیوی جو اس وقت 9 روپے ہے. ہر ماہ 4 روپے بڑھاتے ہوئے 30 روپے پر لائی جائے گی جیسے ماضی میں تھی.
- 200 ارب روپے کا ترقیاتی کم کیا جائے گا.
- تمام پروڈکٹس پر جنرل سیلز ٹیکس کی مقرر کردہ شرح 17 فیصد کی جاے گی. جیسے پٹرول پر اس وقت صفر ہے.
حکومت منی بجٹ میں ان شرائط کو پورا کرکے عوام کا کباڑہ کریگی. 12 جنوری 2022 کو آئی ایم ایف قرض کی حتمی منظوری دے گا.
Latest posts by True Journalizm (see all)
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022