ن لیگ حکومت بمقابلہ تحریک انصاف حکومت سرکاری اشتہارات کی تقسیم کس حکومت نے کس چینل کو کتنے اشتہارات دئیے ؟؟

‏یقیننا آپکو سب سمجھ آجاے گا.

ن لیگ نے 2013 سے 2018 تک تقریباً 9 ارب روپے کے سرکاری

اشتہارات


Qries

اشتہارات جاری کئے جن میں سے الیکٹرانک چینلز کی تقسیم کچھ یوں ہے.جیو نیوز 63 کروڑدنیا 56 کروڑاے آر وائی 8 کروڑ 24 نیوز 7 کروڑسما 18 کروڑایکسپریس 50 کروڑکیپٹل نیوز 40 کروڑڈان 27 کروڑ تحریک انصاف نے اب تک 3 ارب 45 کروڑ کے اشتہارات جاری کئے ہیں. چیدہ چیدہ نیوز چینلز کی تفصیلات یوں ہیں.جیو 13 کروڑدنیا 15 کروڑایکسپریس 13 کروڑاے آر وائی 15 کروڑڈان 9 کروڑیہ اعداو شمار قائمہ کمیٹی براے اطلاعات کو پیش کی گئی رپورٹس سے لئے گئے ہیں.

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: