کیا فخرزمان پشاور زلمی کی نمائیندگی کریں گے؟؟ خود ہی بتادیا

کیا فخر زمان نے پشاور زلمی کے جانب سے کھیلنے کی حامی بھرلی؟؟


گزشتہ روز لاہور قلندرز نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک اناؤسمنٹ کی جس کے مطابق انہوں نے شاہین آفریدی، حارث رؤف، راشد خان، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویزا، سہیل اختر ، احمد دانیال لطیف اور ذیشان اشرف کو ٹیم میں برقرار رکھا۔
لسٹ میں فخر زمان کا نام نہ ہونے کے وجہ سے شائقین کافی ناراض دکھے
سوشل میڈیا پر ایک صارف نے انسانوں سے لدے ہوئے تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے کہا فخر زمان کے فینز لاہور قلندرز کو چھوڑتے ہوئے

جس پر فخرزمان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا “رکو ذرا صبر کرو”

جس پر تبصرہ کرتے ہوئے صارف نے پشتو میں لکھا ” نہ صبر نئے کوو پشاور زلمی تہ راشہ” ہم نے صبر نہیں کرنا آپ پشاور زلمی کو جوائین کریں

جس پر فخر نے مزاحیہ انداز میں لکھا ” ہغوی مونگ باندی سہ

کئے” وہ(پشاور والے) ہمارا کیا کریں گے

جس کا جواب دیتے ہوئے سپورٹس جنرلسٹ احتشام الحق نے

جواب دیا ” تہ آو ووکہ سہ نہ سہ بہ ووشی” آپ ہاں کردو کچھ نہ کچھ ہو ہی جائے گا

جس کا جواب فخر زمان نے ہاں میں دیا

پھر ایک اور صارف نے کہا ” بڑا سوال اگر لاہور آپ کو پک نہ کرے

تو کیا آپ پشاور زلمی جوائن کریں گے. جس پر فخر زمان نے کہا بلکل.

اب دیکھنا یہ ہے کہ لاہور قلندر فخر کو ڈرافٹ میں پک کرتی ہے یا نہیں تاہم پشاور زلمی کے فینز ان کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: