مذھب اسلام کو ماننے والے دنیا میں تعداد کے لحاظ سے نمبر ایک پر کب آئیں گے؟؟
اشتہارات
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب کب بنے گا؟
امریکہ کے پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق دنیا میں اس وقت اسلام قبول کرنے کی شرح 23 فیصد ہے جو سب سے زیادہ ہے.
یہی شرح برقرار رہی تو 2070 میں اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جاےگا. امریکہ اور یورپ میں مسلمانوں کی اکثریت ہوگی.
اس وقت عیسائی 2.2 بلین ہیں جو دنیا کی کل آبادی کا 31 فیصد ہیں. جبکہ مسلمانوں کی تعداد 1.9 بلین ہے جو کل آبادی کا 24.9 فیصد بنتا ہے. 2010 میں دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد 1.6 بلین تھی.
جس میں 10 سالوں کے دوران 30 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے.
ریسرچ میں کئی امریکی اداروں کی معاونت حاصل کی گئی ہے.
Latest posts by True Journalizm (see all)
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022