خضدار معدنی ذخائر صوبائی حکومت کا اہم معاہدہ
خوشخبری
بلوچستان کے ضلع خضدار کے مقام پر 7 ہزار ایکڑ پر 69 ملین ٹن معدنی ذخائر ہیں۔
جن میں سیسہ اور جست شامل ہیں۔
اشتہارات
جبکہ ڈرلنگ کے دوران استعمال ہونیوالا تیل بھی موجود ہے۔ حکومت بلوچستان نے 2 کمپنیوں بولان مائننگ انٹرپرائزز اور پاکستان پٹرولیم لمیٹیڈ سے30 سال کا معاہدہ کیاہے جسکے مطابق دونوں کمپنیاں ملکر جنوری 2022 سے کھدائی شروع کریں گی۔ 3 سال کے اس پراسس کے بعد دھاتیں نکالنے کا کام شروع ہوگا۔
معاہدے کے مطابق خضدار ہی میں پراسینسگ پلانٹ لگایا جائے گا۔ جہاں ان دھاتوں کو پراسس کرکے برآمد کیا جائے گا۔ زرمبادلہ 50 فیصد صوبائی جبکہ 50 فیصد کمپنیاں لیں گی۔
Latest posts by True Journalizm (see all)
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022