تازہ ترین

ایم ایل ون بارے بڑی خوشخبری

1850 کلومیٹر کراچی تا پشاور ریلوے ٹریک کی لاگت چینی کمپنیوں نے 9 ارب ڈالر بتائی. پاکستان نے اسے 6 ارب 80 کروڑ ڈالر بتایا. جسکی وجہ سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا. تاہم مذاکرات کا دور جاری رہا. بالاآخر دونوں ممالک اس بات پر راضی ہوگئے ہیں کہ منصوبے کی ‏اوپن ٹینڈرنگ کرائی جاے جو کم ترین بولی لگاے اس حساب سے لاگت کا تخمینہ سیٹ کیا جائے. چناچہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ ٹینڈرنگ کا عمل 3 ماہ میں مکمل ہوجاے گا. جسکے بعد جون 2022 سے باقاعدہ کام شروع ہوگا

حکومت پاکستان نے ملک میں بجلی کی پیداوار اور تیل کی

قیمتوں کو دیکھتے ہوئے ‏ایم ایل ون ٹریک کو الیکٹرک کرنیکا پلان بنایا ہے. جسکی فزیبلٹی 2 سال میں مکمل ہوگی. 2.14 ارب روپے لاگت آئے گی. سروے مکمل ہونے پر ٹریک کو برقی لائن میں تبدیل کرنے کا عمل شروع ہوگا.

یاد رہے ملک میں بجلی کی موجودہ اور جاری منصوبوں کی

مجموعی پیداوار اگلے 10 سال تک ضرورت سے زائد رہنے کا امکان ہے. جبکہ نجی کمپنیوں کو ادائیگی تمام پیداوار کی کرنا ہوتی ہے اس لئے حکومت تیل کی کھپت کم کرنے کیلئے بجلی کا ۔۔استعمال بڑھانے کے مختلف طریقوں پر غور کررہی ہے

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant
Follow on twitter
www.twitter.com/truejournalizm
MSc Mass Communication
True Journalizm

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

اپنے خیالات کا اظہار کریں