سانحہ مری ڈی ایس پی مری نے عوام کے دل جیت لئے

سانحہ مری
مری کے ڈی ایس پی اجمل ستی نے مثال قائم کردی پچھلے 48 گھنٹوں سے عوام کی مدد جاری رکھی حالیہ سانحے میں مری کے اکثر لوگوں کا رویہ انتہائی منفی رہا ہوٹلز کے کرائے چالیس ہزار تک برھائے گئے ہیٹر کا فی گھنٹہ 1000 روپے چارج کیاجاتا رہا ٹائروں میں چین لگانے کا 5000 ہزاروصول کرتے تھے

برف میں پھنسی چھوٹی گاڑی کو دھکا دینے کا 1500 اور بڑی گاڑی کو دھکا دینے کا 3000 وصول کیا جاتا رہا تو وہیں کچھ لوگ انسانیت کے مثال بنے رہے کچھ ہوٹل مالکان نے سیاحوں کیلئے رہائش اور کھانا فری دیا

انہیں میں شامل ڈی ایس پی مری اجمل ستی بھی تھے جنہوں نے 48 گھنٹوں سے سیاحوں کی مدد کی
پنجاب پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کی ٹویٹ میں انہی خراج تحسین پیش کیا گیا

عوام نے بھی ڈی ایس پی مری کی شجاعت کی تعریف کی جبکہ کچھ لوگوں نے بروقت اقدامات نہ کرنے کا شکوہ بھی اور کچھ لوگ ہوٹل مالکان کے رویئے کی شکایت کرتے رہے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: