سانحہ مری کے بعد سوشل میڈیا پر بائکاٹ مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا لیکن کیوں وجوہات سامنے آگئیں
بائکاٹ مری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں
سانحہ مری کے جیسے ہی تفصیلات پبلک ہوتی جارہی ہیں عوام کا غم وغصے کا اظہار بھی بڑھتا جارہا سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بائیکاٹ مری ٹاپ ٹرینڈہے.
سانحہ مری کی رات اکثر ہوٹل مالکان کے رویے نے پاکستانی قوم کو آگ بگولہ کردیا ہے سوشل میڈیا پر مری سے ہوکر آنے والے صارفین نے انکشاف کیا کہ سانحے والی رات ایک عام ہوٹل کے کمرے کا ایک رات کا کرایہ 50000 وصول کیا جارہا تھا، ایک ابلا ہوا گرم انڈا 500 پانی کی ایک بوتل 500 چائے کپ 250 میں فروخت ہورہا تھا ۔
عام عوام چھوٹی پھنسی گاڑی کو دھکا دینے کا 1500 اور بڑی گاڑی جیسے فلائنگ کوچ / کوسٹر کو دھکا دینے کے 3000ہزار روپے وصول کررہے ایک ٹائر پر چین لگانے کا 5000 وصول کیا جارہا تھا
مری والوں کے اس رویے پر پاکستانی عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا جہاں دیگر شمالی علاقہ جات کے لوگوں نے اس سرد موسم اور برفانی طوفانوں میں ایثار اور قربانی کی مثال قائم کی وہیں مری والوں نے لوگوں کی مجبوری کو اپنے لئے پیسے کمانے کا ذریعہ بنایا
سوشل میڈیا صارف سید محمد علی نے ٹویٹ کرکہ کہا ہمیں مری والوں کا بائکاٹ کرنا چاہئے اور انہیں عام چیزیں 4 گنا قیمت پر بیچی جائیں

ٹویٹر ٹرینڈز
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023
- آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان - January 24, 2023