خواب میں ژالہ باری دیکھنا ، خواب میں اولے دیکھنے کی تعبیر
خواب میں ژالہ باری دیکھنا .حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی مقام پر اولے برسے ہیں تو دلیل ہے کہ وہاں کے لوگوں کو بادشاہ سے رنج پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بارش، بجلی اور کڑک اولوں کے ساتھ ہے دلیل ہے کہ اس جگہ قحط ، تنگی اور نقصان ہو گا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارش اولوں کے ساتھ دیکھنی نعمت اور فراخی اور امن پردلیل ہے۔حضرت جعفر صاوق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا رکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (۱) بلا (۳) جھگڑا (۳) لشکر (۳) قحط (ه) بیماری۔
- پشاور افسوس ناک واقعے پر عمران خان کا ردعمل آگیا - January 30, 2023
- حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا - January 25, 2023
- میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں شکست کھائی تو ایٹمی جنگ ہو گی۔ - January 22, 2023