گوادر چین کی ضرورت کیوں؟؟؟
گوادر چین کی ضرورت کیوں ہے؟
جرنل آف ایڈوانس ٹرانسپورٹ کی حالیہ سٹڈی کے مطابق چین کو تجارتی سامان براستہ شنگھائی پورٹ خلیجی ممالک لانے لیجانےمیں اوسط 25 دن سے زائد لگتےہیں جبکہ گوادر سے اوسط 8 دن لگیں گے. یعنی 3 گنا کم وقت لگے گا. چین کی گلف کے ساتھ تجارت 250 ارب ڈالر سالانہ ہے گوادر پورٹ فعال ہونے سے چین کے اخراجات میں 3 گنا کمی ہوگی. جبکہ پاکستان کو اوسط 10 ارب ڈالرز کا سالانہ فائدہ ہوگا روزگار کے ہزاروں مواقع میسر آئیں گے. یورپی ممالک کے ساتھ براستہ شنگھائی پورٹ 40 دن سے زائد لگتے ہیں جبکہ گوادر سے یہ سفر 25 دن پہ آجاے گا. چین کو اربوں ڈالر کا فائدہ جبکہ پاکستان کو بھی اربوں ڈالر ہی حاصل ہونگے.
.اللہ کرے گوادر جلد از جلد فعال ہوجاے.
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022