پاکستان سمارٹ فون برآمد کرے گا۔
پاکستان سمارٹ فون بر آمد کریگا
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق پاکستان رواں برس سمارٹ فونز برآمد کرنیکی پوزیشن میں آجاےگا. 2019میں 28 ملین فون درآمد کئے. حکومت نے2019میں موبائل پالیسی کی منظوری دی اور اسی سال 11ملین فون بناے. رواں مالی سال میں825 ملین فون بناے جاچکےہیں. جس سے درآمدی حجم کم ہوکر 10 ملین پہ آگیاہے. ملک میں 30 کمپنیاں کام کررہی ہیں. اکیلی چین کی معروف کمپنی نے گذشتہ برس 16 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جس سے ایک ہزار افراد کو روزگار ملا. ملک میں اس وقت 4جی صارفین کی تعداد 100 ملین ہوچکی ہے.اس لئے30 کمپنیاں نہ صرف مقامی ضرورت پوری کرنیکی پوزیشن میں آچکی ہیں بلکہ 2022 کے دوسرے حصے میں قوی امکان ہے کہ سمارٹ فونز کی برآمد شروع ہوجاے گی.
ٹروجرنلزم اس کامیابی پر اللہ سبحان و تعالیٰ کا شکر گزار ہے.
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022