موبائل مینو فیکچرنگ انقلاب، سابقہ حکومت کا شاندار کام
پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کا انقلاب
پی ٹی اے کیمطابق 2022 کےپہلے 3 ماہ میں پاکستان میں 71 لاکھ موبائل فون بن چکے ہیں. جبکہ صرف 6 لاکھ درآمد کئےگئےہیں.
دوہزار اکیس میں 2 کروڑ 40 لاکھ یونٹس بنائےگئے جو 2020 کے 1 کروڑ 30 لاکھ یونٹس کی نسبت 88 فیصد زیادہ تھے.
#امپورٹڈحکومتنامنظور2021 میں 1 کروڑ 2 لاکھ جبکہ 2020 میں 2 کروڑ 40 لاکھ یونٹس درآمد کئے گئےتھے.
2018 تک سالانہ 3 سے 4 بلین ڈالرز کے موبائلز درآمد کئے جارہے تھے. گزشتہ حکومت نے 2019 میں پاکستان کی پہلی موبائل پالیسی منظور کرکے بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کئے. اس وقت ملک میں 29 پلانٹ فعال ہوچکے ہیں. آئی فون اور ہواوے کے سوا تمام کمپنیاں پیداور شروع کرچکی ہیں. رواں سال کے آخر میں فونز برآمد کرنےکاسلسلہ شروع ہوگا. یوں گزشتہ حکومت کی کوشش سے 🇵🇰 نہ صرف اپنی ضرورت پوری کرنے کے قابل ہوگیا ہے بلکہ برامد کرنیکی صلاحیت بھی حاصل کرلی ہے.
نالائق 3 سال میں وہ کرگئے جو کوئی نہ کرسکا.
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022
- پاکستان سٹیل مل کا مستقبل - September 13, 2022