پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا ایک اور اعزاز

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک اور عظیم الشان اعزاز
تفصیلات کے مطابق عمرے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک اور عظیم الشان اعزاز حاصل کرلیا
یہ اعزاز کرکٹ سے متعلق نہیں بلکہ یہ عظیم الشان اعزاز غلاف کعبہ کو سینے کا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابر اعظم کے جانب سے پوسٹ کئی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم غلاف کعبہ کو سی رہے ہیں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نےکہا ” کسوہ- بابرکت غلاف کعبہ اس عظیم اعزاز حاصل کرنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں یہ غلاف ان شاء اللہ اگلے کسوہ (تقریب غلاف پوشی کعبہ شریف) کا حصہ ہوگا “

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: