کوئی غلط فہمی میں نہ رہے!!!! کپتان نے بڑا اعلان کردیا پورا سیالکوٹ سڑکوں پر؟؟

سیالکوٹ میں کارکنوں پر تشدد کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کرتے ہوئے کہا.

“‏کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔‏جب بھی اقتدار ملتاہ ،سپریم کورٹ پر چڑھائی،ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام،ججوں کورشوت دینےاور نواز شریف کیجانب سےخودکوامیر المؤمنین قراردیےجانےجیسی حرکتیں کرتےہیں۔اپوزیشن میں جمہوریت کامنفی استعمال،حکومت میں جمہوری اقدارکا جنازہ نکالتےہیں۔مگرلوگ اب ان کیخلاف کھڑےہوچکے ہیں ‎ ہماری حکومت نےکبھی انکا کوئی جلسہ،دھرنا یا ریلی وغیرہ نہیں روکی کیونکہ ہم جمہوریت سےمخلص ہیں۔ میں آج سیالکوٹ میں ہوں گا اور اپنےتمام لوگوں کو ہدایات دے رہا ہوں کہ باہرنکلیں اور بعدازنمازِعشاءاپنےشہروں/علاقوں میں اس فسطائی امپورٹڈحکومت کیخلاف احتجاج

“کریں


یاد رہے اس سے قبل عین موقع پر سیالکوٹ انتظامیہ نے جلسہ کے موقع پر پہنچ کر کارکنان پر تشدد، لاٹھی چارج کیا اور عثمان ڈار سمیت کئی کارکن گرفتار کئے انتظامیہ کے جانب سے بتایا گیا کہ جلسے کی جگہہ مسیحی برادری کی ملکیت ہے اور وہ اجازت نہیں دینا چاہتے ہیں جب کہ یہی بات امپورٹڈ وزیراعلی پنجاب نے بھی اپنے ایک بیان میں کی
سیالکوٹ میں اس وقت تحریک انصاف کارکنان کا جم غفیر سڑکوں پر موجود ہے

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: