ملتان: عمران خان کا جلسہ لائیو

پاکستان تحریک انصاف کا ملتان جلسہ چئرمین عمران خان کا اہم خطاب جس میں اسلام آباد مارچ کا اعلان متوقع عمران خان کی حالیہ جلسوں کی سیریز کا آخری جلسہ ہے عمران خان اور تحریک انصاف کا مطالبہ، صاف شفاف اور فوری انتخابات ہے ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے حکمران منتخب کرنے والا یہ حق پاکستانی عوام کا ہے اور یہ حق ہم عوام کو دلوا کہ رہیں گے

https://youtu.be/u6tcetOG9ho
جلسہ جاری ہے ویڈیو دیکھیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: