پنجاب اسمبلی: ڈی سیٹ ہونے والے آراکین پنجاب اسمبلی کی تفصیل|سید معین الدین بخاری جبلی ویوز
حمزہ شہباز کو ووٹ ڈالنے پر پنجاب اسمبلی کی رُکنیت سے محروم ہونے والوں کے حلقے اور علاقوں کی تفصیل ـ
ڈی سیٹ ہونے والوں میں 16 ارکان کا تعلق ترین خان گروپ سے ہے جبکہ 5 ارکان کا تعلق علیم خان گروپ اور 4 ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کا تعلق اسد کھوکھر گروپ سے ہے۔
ڈی سیٹ اراکین کے نام اور حلقے
1- راجہ صغیر، پی پی 7 راولپنڈی
2-ملک غلام رسول سانگھا، پی پی 83 خوشاب
3-سعید اکبر نوانی، پی پی 90 بھکر
4- محمد اجمل چیمہ، پی پی 97 فیصل آباد
5- عبد العلیم خان، پی پی 158 لاہور
6- نذیر چوہان، پی پی 167 لاہور
7- امین ذوالقرنین، پی پی 170 لاہور
8- ملک نعمان لنگڑیال، پی پی 202 ساہیوال
9- سلمان نعیم، پی پی 217 ملتان
10- زوار حسین وڑائچ، پی پی 224 لودھراں
11- نذیر احمد خان، پی پی 228 لودھراں
12- فدا حسین، پی پی 237 بہاولنگر
13- زہرا بتول، پی پی 272 مظفر گڑھ
14- لالہ طاہر، پی پی 282 لیہ
15- اسد کھوکھر، پی پی 168 لاہور
16- محمد سبطین رضا، پی پی 273 مظفر گڑھ
17- محسن عطا خان کھوسہ، پی پی 288 ڈی جی خان
18- میاں خالد محمود، پی پی 140 شیخوپورہ
19- مہر محمد اسلم، پی پی 127 جھنگ
20- فیصل حیات جبوانہ، پی پی 125 جھنگ
21- عائشہ نواز، ڈبلیو 322 مخصوص نشست
22- ساجدہ یوسف ڈبلیو 327 مخصوص نشست
23- عظمیٰ کاردار ڈبلیو 311 مخصوص نشست
24- ہارون عمران گل، این ایم 364 اقلیتی نشست
25- اعجاز مسیح، این ایم 365 اقلیتی نشست
- سوئی ہوئی قوم کے لٹیرے حکمران - February 3, 2023
- خیبر پختون خواہ حکومت کا بڑا کارنامہ - September 25, 2022
- حکومت پنجاب کا بڑا اقدام نسل نو کی تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ - September 21, 2022