عمران خان کے بارے میں فیس بک صارفین کے خیالات

سوشل میڈیا ویب سائٹ پر حافظ محمد احمد کے جانب سے عمران خان کی تصویر پوسٹ کی گئی جس پر عمران خان کے متعلق صارفین سے رائے طلب کی گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے رائے دی
زیل میں کچھ تبصروں کو اکٹھا کیا گیا ہے چلئے دیکھتے ہیں کہ صارفین کے عمران خان کے بارے میں کیا خیالات ہیں

ابوذر اصغر : عمران خان جس نے کئی عرصہ سے سوئی ہوئی قوم کو جگایا اور نتیجہ میں سلطنت پاکستان پہ کئی عرصہ سے بے ایمان قابضوں نے غدار پُکارا

ظہور احمد: امت مسلمہ کا سچا لیڈر اور پاکستان کے لئے عمران خان کے روپ میں دوسرا قائداعظم کا کردار ادا کرنے والے کپتان اس ملک خداداد یعنی اسلامک ریپبلک اف پاکستان کو مسلم ممالک کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا سپر پاور بنانے کے لئے دن رات جہدوجہید کرنے میں مصروف کپتان کو میرا سلام
فیضان مغل : سب سے بڑی بات لاالہ الااللہ پر یقین ہے ۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

جہانگیر خان: عمران خان کا حقیقی حامی ہونے پر فخر ہے۔ وہ بہادر، ایماندار اور پاکستان کے عام لوگوں کے لیے کچھ کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ اللہ ہمیشہ اس کی حفاظت فرمائے آمین

اصغر اقبال :عمران خان گزشتہ سیاسی تجربہ کاروں سے دنیا میں کہیں زیادہ قابل اور ملک دوست حکمران کے طور پر جانے جاتے ہیں،پنتیس سالوں سے ملک پر مسلط ٹولہ جو کہ کچھ نہیں کر پایا الٹا ملک و قوم کو مقروض کر دیا وہیں خان صاحب نے ساڑھے تین سالوں میں دنیا کو پاکستان کا مثبت امیج دیکھایا۔۔۔

مبشر علی ملک : اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو
اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں

عائشہ خان خواجہ : میرے پاس الفاظ نہیں اس شخصیت کی تعریف کیلئے جو وہ کرگیا ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے

مہرعمیر ریاض: موجودہ دور پوری دنیا میں واحد لیڈر ہے جسے صادق وامین کہاجاسکتا ہے

ویب سائٹ پر شائع کرنے کیلئے اپنے معیاری مضامین ہمیں بھیجیں شکریہ

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: