گرین شرٹس کلین سویپ کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے ساتھ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج 4 بجے ملتان میں کھیلے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دو صفر کے ساتھ برتری حاصل ہے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاحسن علی کو شاہین آفریدی آفریدی کے جگہہ موقع دیا گیا ہے باقی پیلئینگ الیون وہی ہے تیسرا میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان کلین سویپ کرے گا

اگر چہ اس جیت کی وجہ سے پاکستان کو آئی سی سی وڑلڈکپ لیگ میں زیادہ فائدہ نہیں ہوگا البتہ اس کی چوتھی پوزیشن مضبوط ضرور ہوگی

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں 120 رنز سے ویسٹ انڈیز کو ہرایا تھا جس میں بابراعظم 77 رنز اور محمد نواز 4 وکٹیں حاصل کر کہ نمایاں رہے تھے جس کے بعد وڑلڈکپ لیگ میں پاکستان ٹیم کی تین درجے ترقی ہوئی اور چوتھی پوزیشن پر پہنچی یاد رہے وڑلڈکپ 2023 میں میزبان ملک کے علاوہ ٹاپ 7 ٹیمیں ہی کولیفائی کریں گی جس کیلئے پاکستان ٹیم کو فتوحات کے ذریعے اپنی پوزیشن مضبوط کرنا ہوگی آئی سی سی وڑلڈکپ سپر لیگ میں بنگلہ دیش سرفہرست انگلینڈ دوسرے افغانستان تیسرے پاکستان چوتھے ویسٹ انڈیز پانچویں انڈیا چھٹے آسٹرلیا ساتویں آئیرلینڈ آٹھویں سری لنکا نویں نیوزی لینڈ دسویں اور جنوبی افریقہ گیارہویں نمبر پر موجود ہیں

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: