کیا تحریک انصاف نے خود کو منوالیا؟

‏تحریک انصاف نے اپنا آپ منوا لیا؟

تحریک انصاف پر الزام تھا کہ یہ پارٹی بنائی گئی اور پھر جتوانے والوں نے اسے جتوایا لیکن ضمنی انتخابات میں بے اکیلے مثال کامیابی نے اس الزام کو غلط ثابت کردیا.

کہا گیا کہ ترین و علیم کے پیسوں کی وجہ سے عمران خان کا طوطی بولتا ہے لیکن ان ‏دونوں کے بغیر خان نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر یہ الزام بھی غلط ثابت کردیا.

مخالفین کہتے رہے کہ تحریک انصاف شہروں کی حد تک محدود ہے لیکن خان نے پسماندہ علاقوں میں تاریخی جلسے اور سیٹیں جیت کر منہ توڑ جواب دیدیا.

اندازہ لگایا گیا کہ تحریک انصاف حکومت میں سے آوٹ ہونے کے بعد ‏ختم ہوجائے گی. لیکن آج باقی سب بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہوگئے.

کہا گیا کہ خان کے پاس اب کوئی بیانیہ نہیں عوام میں جانے کے لئے لیکن آج مخالفین خود مان گئے کہ انکا اپنا بیانیہ کمزور تھا.

کہاگیا یہ جماعت لوٹوں پر مشتمل ہے لیکن اسی جماعت نے لوٹا کلچر کی قبریں کھود دیں.

‏ کہاگیا خان ملک سے بھاگ جاے گا. سب چھوڑ جائیں گے. لیکن خان نے یہاں رہ کر سبکے اندازے غلط ثابت کردئے.

. کرپشن کے الزامات لگائے گئے لیکن عوام نے خان کو کامیاب کروا کر بتادیا چور دوسروں کو چور کہنے سے پہلے خود کا حساب دیں.

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

5 1 ووٹ
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: