گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان|جبلی ویوز
دنیا میں سب سے زیادہ بسیں بنانیوالی کمپنی یوٹونگ بسسز لمیٹڈ نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے. چینی کمپنی یہ پلانٹ کراچی میں 15 سے 20 ایکڑ رقبے پر لگانا چاہتی ہے. کمپنی کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرکے معاملات کو حتمی شکل دے گا. یاد رہے کہ ایک بس روڈ پر 70 گاڑیوں کو کم کرتی ہے. پاکستان میں ہر سال بسوں کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ ہوتا ہے. تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث بسوں کا زیادہ سے زیادہ ہونا ہی اخراجات میں کمی کا بہترین حل ہے. چونکہ پاکستان نے 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں برقی توانائی پر منتقل کرنیکا ہدف مقرر کر رکھاہے. اس لیے چینی کمپنی کا آنا خوش آئند ہے.تاہم موجودہ حکومت میں موجود کرپٹ عناصر اس پراجیکٹ سے بھی پیسے نکالنے کی کوشش ضرور کریں گے
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022