ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس صورتحال ن لیگ کیلئے مایوس کن | خصوصی رپورٹ : صدیق جان

‏اب تک کی سماعت، شریف خاندان کے لیے صورت حال مایوس کن
لیگل ٹیم پہلے ہی پارٹی کو حقیقت بتا چکی تھی
حکمران اتحاد کے وکلاء کے اجلاس کی اندرونی کہانی بول پہلے ہی سامنے لا چکا ہے
اپنے ہی وکلاء کی ٹیم نے گزشتہ رات حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی تھی حمزہ شہباز کو نہیں بچایا جا سکتا، لیگل ٹیم نے کل رات ہی بھاری دل سے تلخ حقیقت بتادی تھی
کل رات کے اجلاس میں ن لیگ اور اتحادیوں کی لیگل ٹیم نے ہاتھ کھڑے کردیے تھے
لیگل ٹیم نے پارٹی قائدین کو اصل حقائق سے آگاہ کردیا تھا
آصف علی زرداری سے بہت بڑا بلنڈر ہوا،ن لیگی لیگل ٹیم نے اجلاس میں رائے دی رکھی ہے
آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے لیے گئے خط کے معاملے میں آئینی طریقہ کار فالو نہیں کیا، لیگل ٹیم نے کل رات ہی دوٹوک بتادیا
چوہدری شجاعت سے خط لیتے ہوئے لیگل ٹیم سے مشورہ نہ کرنا بھاری پڑ گیا
ہم سے مشورہ کیا جاتا تو ہم عدالت میں بہتر کیس بنا سکتے تھے، لیگل ٹیم کی کل رات کو دی گئی بریفنگ
چوہدری شجاعت کو ڈائریکشن دینا ہی تھی تو طریقہ یہ نہیں تھا، اپنی ہی لیگل ٹیم نے کل رات ہی بتادیا تھا
پورے معاملے کو صیغہ راز میں رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر وکلاء سے مشورہ نہیں کیا گیا، آصف علی
زرداری اور ن لیگی قیادت کا کل رات کی میٹنگ میں موقف
اس رازداری کو برقرار رکھتے رکھتے آپ نے قانونی فورم کا کھیل ختم کردیا، لیگل ٹیم نے رات کو ہی بتادیا تھا
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا دفاع مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، لیگل ٹیم نے دو ٹوک بتادیا تھا
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کوئی آئینی یا قانونی بنیاد نہیں، لیگل ٹیم نے کل رات ہی مشاورتی اجلاس میں واضح رائے دے دی تھی
ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کے جس فیصلے پر انحصار کیا، اس میں ایسا کچھ نہیں، لیگل ٹیم نے پارٹی کی سطح پر کل رات ہی فیصلہ سنا دیا تھا
چوہدری شجاعت تمام ایم پی ایز کو طے شدہ طریقہ کار سے ڈائریکشن دیتے تو کیس جیتنے کی کوشش کی جاسکتی تھی، لیگل ٹیم کا کل کے اجلاس میں دیا گیا موقف
جس نے بھی اس طرح سے لیٹر جاری کروانے کا مشورہ دیا اس نے غلطی کی، لیگل ٹیم نے پہلے ہی بتا رکھا ہے
لیگل ٹیم کی جانب سے دو ٹوک موقف کے بعد کیس میرٹس پر لڑنے کی بجائے بلیک میلنگ کے ذریعے لڑنے کا فیصلہ کیا گیا
فل کورٹ بنانے کا موقف عدالت سے لمبا ٹائم حاصل کرنے کی ہی کوشش ہے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: